شمالی وزیرستان، گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ، 2 افراد جاں بحق ، 25 زخمی

شمالی وزیرستان (ڈیلی گرین گوادر) شمالی وزیرستان میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے جہانگیر بازار میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے