سانحہ جڑانوالہ سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ جڑانوالہ اور گرجا گھر نذر آتش کرنے کے کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کی جانب سے جاری ہونے والی کاز لسٹ کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی کل سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے