تحفظ ختم نبوت کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ کو نوچ ڈالیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
قلات(ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کا حصہ اور جان سے زیادہ عزیز مقصد ہے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی جدوجہد میں شریک ہونے والا ہر فرد قابل فخر اور ہماری آنکھوں کا تارا ہے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر مفکر اسلام مفتی محمود اور پارلیمنٹ سے باہر علامہ یوسف بنوری کی قیادت میں یہ عظیم جدوجہد کامیاب ہوئی جمعیت علما اسلام کی قیادت پارلیمنٹ کے اندر اجلا کردار پوری دنیا پر عیاں ہے تحفظ ختم نبوت کی خاطر آج بھی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ سعادت سمجھیں گے اگر اس راہ میں جان بھی چلے جائے تحفظ ختم نبوت کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ کو نوچ ڈالیں گے جے یو آئی قیادت انشا اللہ اپنے فرائض منصبی سے کبھی غافل نہیں ہوگی۔