لورالائی، پو لیس کی کاروائی مطلوب ملزم گرفتار

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق ایس ایچ او پولیس تھانہ صادق علی شہید لورالائی عبدالرحمن لونی کے سربراہی میں لورالائی پولیس نے رکنی میں کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 194/2022بجرم 302 ت پ میں مطلوب اشتہاری ملزم گل عالم و قوم حسینڑ کاکڑ سکنہ لورالائی کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے