اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کی مختلف کاروائیوں میں بھا ری مقدر میں منشیات بر آمد 2ملزمان گر فتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے4کاروائیوں میں 1732.5کلوگرام منشیات،8 15لیٹر ایسیٹون، 290 لیٹر ہائیڈروکلورک ایسڈکیمیکل برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتار کر کے 2ایک گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔ برآمدہ منشیات میں 17.500کلوگرام افیون، 380 کلو میتھ اینفیٹا مائن (آئس)اور 1329کلو ایفیڈرین شامل ہیں۔تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے