ابراہیم انور لہڑی نے اپنے ساتھیوں سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی قیادت پر مکمل یقین رکھتے ہوئے سینئر ایڈووکیٹ ابراہیم انور لہڑی نے اپنے ساتھیوں سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے