حب، کریکر بم دھماکہ کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں کریکر بم دھماکہ کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام مغرب کے وقت حب کے قریب بھوانی کے مقام پر کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر پل کی دیوار کے قریب کریکر بم دھماکہ کیا گیا تاہم دھماکے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہواواقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھار ی نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکرشواہد اکھٹے کرلئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے