زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کے اندر ایک نئے سفر کاآغازکیاہے،امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نگران صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور وپراسیکیوشن امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر پیغام میں کہاہے کہ زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کے اندر ایک نئے سفر کاآغازکیاہے اللہ سیدعاہے اس سفر کی راہ میں وطن کی مٹی پر خون کی بجائے پھول بکھیر سکیں کانٹوں کوچنیں وتلخیوں کوختم، محبتوں کے رشتوں کواستوار کریں تیروتلوار کی بجائے قلم وکتاب کوطاقت،اپنے ڈیھ کوامن کامسکن بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے