نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی دو روزہ دورے پر اسلام آباد چلے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی دو روزہ دورے پر اسلام آباد چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی دو روزہ دورے پر اسلام آباد چلے گئے جہاں وہ مختلف امور کے ساتھ سیاسی ملاقاتیں کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے