حاجی عبدالحکیم نیچاری شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)حاجی عبدالحکیم نیچاری شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے عبدالواحد نیچاری عبداللہ نیچاری حفیظ نیچاری سیف اللہ نیچاری غفار نیچاری کے والد عبدالقادر نیچاری کے بڑے بھائی حاجی عبدالخالق نیچاری عبدالستار نیچاری عبدالمجید نیچاری کے چچا زاد بھائی محمد یونس نیچاری حاجی امان اللہ نیچاری عطااللہ نیچاری کے چچا تھے فاتحہ خوانی کا سلسلہ عید گاہ جیل روڈ ہدہ میں ادا کی جائیگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے