مانسہرہ، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ(ڈیلی گرین گوادر) مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحقمانسہرہ کے قریب مسافر وین کھائی میں گرنے سے دو خواتین سمیت 6 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق حادثہ ہزارہ ایکسپریس وے پر ہاتھی میرا کے قریب پیش آیا جہاں تحصیل الائی سے مانسہرہ جانے والی مسافر وین ٹائر نکل جانے کے باعث پل سے کھائی میں جاگری۔حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے