خضدار، پہاڑ سے پتھر گرنے سے محنت کش جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدارپہاڑ سے پتھر گرنے سے محنت کش جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خضدارکے علا قے نال بیسار پہاڑ پر کام کے دوران ایک محنت کش ہدایت اللہ شیخ پتھر لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ یاد رہے کہ بیسار میں مزدوروں کو سیفٹی سہولیات نہ ہونے سے اکثر وبیشتر حادثات ہوتے رہتے ہیں۔یہاں اب تک متعدد محنت کش اپنی جانوں سے ہاتھ دو بیٹھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے