گنداواہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن الٹ گئی ، ایک مسافر جاں بحق7 زخمی

گنداواہ(ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن الٹ گئی۔ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق سات زخمی ہوگئے۔ مسافر ویگن کا ٹائر برسٹ ہوا جس کے باعث الٹ گئی۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا۔ حادثہ لانڈھی اور نوتال کے درمیان پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے