مستونگ، لہڑی اور سمالانی قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم، 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات اطلاعات کے مطابق کنڈ میسوری کے قریب لہڑی اور سمالانی قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں فائرنگ کے نتیجے میں لہڑی قبائل کے دو جبکہ سمالانی قبائل کے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں دونوں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے