سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو سبی کے علا قے لہڑی میں کچ کے مقام پربارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص سکندر ٹالانی زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد کر لئے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے