کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ملازم زخمی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ملازم زخمی ہو گیا۔ منگل کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڑ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ملازم بشیر احمد زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔