چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آبا (ڈیلی گرین گوادر)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے بینچ تشکیل دے دیا۔

واضح رہے کہ چیرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 اگست کے فیصلوں کو چیلنج کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ قابل سماعت ہونے کا معاملہ واپس جج ہمایوں دلاور کو بھجوادیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے