نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر22 اگست کو اے سی آ فس دشت میں کھلی کچہری ہوگا

دشت(ڈیلی گرین گوادر)نگران وزیراعلی بلوچستان کی احکامات پرڈپٹی کمشنر مستونگ یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دشت محمد اکرم حریفال کے نگرانی میں دشت کے عوامی مسائل سننے اور انکے حل کیلئے وزیراعلی بلوچستان کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے 22اگست دن 11:30بجے اسسٹنٹ کمشنر دشت کے افس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاجآرہاہیں لہذا دشت کے عوام سے شرکت کی اپیل ہیکہ وہ کھلی کچہری میں شرکت کرکے درپیش مسائل سے آگاہی فراہم کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے