خضدار، مین آر سی ڈی روڑ پر دھماکہ دو افراد زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار بم دھماکہ خضدار جھالاوان کمپلیکس کے قریب مین آر سی ڈی روڑ پر دھماکہ خضدار دھماکے کے نتیجے میں اب تک اطلاع کے مطابق دو افراد زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے