لعل جان جعفر پرنسپل سیکرٹری نگران وزیراعلی بلوچستان تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)لعل جان جعفر کونگران وزیراعلی بلوچستان کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عمران گچکی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ لعل جان جعفر کونگرا ن وزیراعلی بلوچستان کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے