نگران وزیر اعلیٰ بلو چستان میر علی مردان خان ڈومکی سے چیئرمین سینٹ کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیر اعلیٰ بلو چستان میر علی مردان خان ڈومکی سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ہفتہ کو نگران وزیر اعلیٰ بلو چستان میر علی مردان خان ڈومکی سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینٹ نے نگران و زیراعلیٰ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کر تے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے