عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کی تحویل میں دے دیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) 9 مئی کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور منتقل کردیا گیا۔

گزشتہ دنوں حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق حسان نیازی کو لاہور منتقل کردیا گیا اور انہیں ملٹری تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے