میرعلی مردان ڈومکی نے بلوچستان کے نگران وزیراعلی کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) میرعلی مردان ڈومکی نے بلوچستان کے نگران وزیراعلی کا حلف اٹھالیا گورنر بلوچستان نے ان سے حلف لیا تقریب حلف برداری میں سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نگران وفاقی وزیر میر سرفراز بگٹی ٗ سابق صوبائی وزرا اوراراکین اسمبلی ٗ چیف سیکرٹری بلوچستان ٗ آئی جی بلوچستان پولیس بھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے