حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حب کے علا قے ساکران روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ سے محب علی ولد ولی محمد کو جاں بحق ہو گیا،پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگ رہا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے