پنجگور، ڈی سی آفس پر دستی بم حملہ

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ڈی سی آفس پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا ہینڈ گرنیڈ زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس ذرائع۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے