خاران، فیسٹول کے دوران بم حملہ

خاران (ڈیلی گرین گوادر) خاران شہید نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم میں جاری والی بال کے فیسٹول کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دستی بم حملہ۔ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملازمان کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے