کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی مطلوب ملزم گرفتار اسلحہ بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے مطلوب ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ میں پولیس تھانہ شہید امیر محمد دستی نے مقدمہ نمبر 121/23 بجرم 324 ق دمیں مطلوب ملزم محمد انور کو گرفتار کر کے قبضے سے ٹی ٹی پستول 30 بور بمعہ 2 کارتوس بر آمد کر کے مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے