پنجگور، بندوق صاف کرنے کے دوران اچانک فائر سے ایک شخص زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور میں بندوق صاف کرنے کے دوران اچانک فائر سے محمد ولد محمد عالم سکنہ تحصیل پروم حال نیو بازار چتکان زخمی جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق محمد اپنے گھر میں اپنے پسٹل کو صاف کررہا تھا کہ اچانک فائر ہوئی ایک گولی شولڈر کو لگی مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے