وزیراعلی بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کردئیے‏

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلی بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کردئیے‏ایڈوائز آج گورنر بلوچستان کو بھیجی جائیگی
‏اسلام آباد میں مصروفیات کےباعث وزیراعلی نے ایڈوائز پر دستخط کرکے ایڈوائز کو عمران گچکی کے حوالے کیا ‏عمران گچکی آج کوئٹہ پہنچنے کے بعدایڈوائز گورنر بلوچستان کو ارسال کردینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے