حب میں ٹر یفک حا دثہ دو افر اد زخمی

حب(ڈیلی گرین گوادر)حب میں ٹر یفک حا دثے کے نتیجے میں دو افر اد زخمی ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق ہفتہ کو حب کے علا قے ساکران روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو حب اسپتال منتقل کرنے اور ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے