کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے