کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک بوگی کو جزوی نقصان

کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک بوگی کو جزوی نقصانکراچی (ڈیلی گرین گوادر) نٹ بولٹ کھلنے کے باعث مال گاڑی کا ڈبہ پٹڑی سے اتر گیا جس سے ایک بوگی کو جزوی نقصان پہنچا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کا ڈبہ ٹریک کے نٹ بولٹ کھلنے کے باعث پٹڑی سے اتر گیا۔ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

مال گاڑی اپ ٹریک پرہونے کی وجہ سے ٹرین سروس معطل ہے، ٹریک کی مرمت اور بحالی کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کی جائے گی۔ دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے نٹ بولٹ کھلنے اور ٹریک کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے