جوائنٹ روڈ پر قومی پرچم کی اسٹال لگانے والے پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) جوائنٹ روڈ پر قومی پرچم کی اسٹال لگانے والے پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے قومی پرچم کے اسٹال پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جن کی شناخت جلال الدین ولد امیر الدین ٗ سردار ولی ولد سفر ٗ نجیب اللہ ولد میر عالم کے نام سے ہوئی ہے مزید کارروائی پولیس اور سیکورٹی ادارے کررہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے