سریاب، بلوچستان عوامی لائبریری پر” نامعلوم افراد کا حملہ، پڑھائی میں مصروف متعدد طلبا شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ فیض آباد سریاب میں واقع بلوچستان عوامی لائبریری پر "نامعلوم” افراد کا حملہ، پڑھائی میں مصروف متعدد طلبا شدید زخمی۔حملہ آوروں کا لائبریری بند کرنے کا کہا بصورتِ دیگر سنگین نتائج کی دھمکی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے