بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ گور نر بلو چستان ملک عبد الولی خان کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج (8)اگست بروز منگل سہ پہر 4بجے بلو چستان اسمبلی زرغون روڈ میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں بلو چستان اسمبلی کی پانچ سالہ کارکر دگی پر بحث کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے