کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں اچانک ٹماٹر کی قیمت میں فی کلو50 روپے کااضافہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں اچانک ٹماٹر کی قیمت میں فی کلو50 روپے کااضافہ ہو گیا۔ مار کیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کااچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹماٹر کی فی کلو قیمت 70 سے بڑھ کر 120 روپے ہوگئی جبکہ بعض علاقوں میں ٹماٹر کی فی کلو 140 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے