نوشکی، تین دن کے دوران دوسری گاڑی چوری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نوشکی میں تین دن کے دوران دوسری گاڑی چوری چور حاجی سلیم نامی شخص کی کار کو بازار سے چرا کر لے گئے اتوار کے روز نامعلوم چور قادر آباد اسٹاپ بازار سے حاجی سلیم نامی شخص کی کارموٹر کو چرا کر لے گئے تین روز قبل مسجد روڈ سے گاڈی چوری ہونے کا واقعہ ہوا تھا نوشکی شہر میں چوری کی وارداتوں میں شدت چور ایک گھنٹے میں دو موٹر سائیکل لے اڈے اتوار کے روز مینگل روڈ پر دکان کے سامنے کھڑی شاہد نامی شخص کے موٹر سائیکل کو چرا لیئے جبکہ فقیران کے رہائشی علی معاویہ کی موٹر سائیکل چرا کر قن کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے