قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ 2سگے بھائی جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ 2سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ جمعہ کو قلعہ سیف اللہ کے علا قے ژوب شاہراہ توراسکی کے مقام پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دوسگے بھائی پائند خان اورگل پسران مجید موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شوں کو روثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے