کوئٹہ، سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افرد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والا شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت علی احمد کے نام سے ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے