ڈیفنس اے کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) لاہور ڈیفنس اے کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔ ڈیفنس اے کی حدود میں نامعلوم افراد نے رائفل رینج روڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے باپ بیٹا تھے جن کی شناخت شفیع اور تصورکے نام سے ہوئی ہے پولیس نے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے