دالبندین، پاک ایران شاہراہ پر مال بردار پک اپ کی ٹکر سے غیر ملکی موٹر سائیکل سوار سیاح ہلاک

چاغی (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین کے قریب پاک ایران شاہراہ پر مال بردار پک اپ کی ٹکر سے غیر ملکی موٹر سائیکل سوار سیاح ہلاک اسپتال ذرائع پرتگال سے تعلق رکھنے والے پرتگالی سیاح ولاؤ کستنیرا نونو میغول پرتگال سے ایران کے راستے پاکستان ارہا تھا حکام
حکام نے پک اپ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے حکام پرتگالی موٹرسائیکل ٹورسٹ کوئٹہ جارہے تھے حکام۔

مقامی حکام نے پراونسل پراونشیل حکام کو واقعے سے انفارم کردیا ہے حکام پراونشل حکام نے پرتگالی سفارتی ذرائع حکام کو بھی آگاہ کردیا ہے حکام ٹریفک حادثے میں ہلاک پرتگالی موٹر سائیکل سوار ٹورسٹ کی ڈیڈ باڈی کوئٹہ منتقل کی جارہی ہےحکام۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے