کو ئٹہ، کسٹم حکا م نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 6 کروڑ روپے ما لیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کو ئٹہ میں کسٹم حکا م نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 6 کروڑ روپے ما لیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا۔ترجمان کسٹمز حکا م کے مطا بق کوئٹہ کسٹم لکپاس فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے کوئٹہ کراچی روٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 570 پارسلز چینی،3100 کلو گرام چھالیہ، سیگریٹس، اٹو پارٹس سمیت دو قیمتی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں، تر جما ن کے مطا بق بر آ مد شد ہ سا ما ن کی قیمت 6کر وڑ روپے بنتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے