کوئٹہ، لہڑی قبائل کے درمیان جائیداد کے تنازع پر لڑائی حاجی دولت لہڑی کے بیٹے شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سریاب سدا بہار ٹرمیل کے سامنے شدید فائرنگ لہڑی قبائل کے درمیان جائیداد کے تنازع پر لڑائی حاجی فیروز خان لہڑی کے نواسے حاجی دولت لہڑی کے بیٹے شدید زخمی سیول ہسپتال منتقل۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے