کوئٹہ، اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پو لیس اہلکارجاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے اسپنی روڈ پرنامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارمحمدجواد جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے