ضلع کچھی، پولیس کی کاروائی قومی شاہراہو ں پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو ملزمان گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کچھی میں پولیس کی کاروائی قومی شاہراہو ں پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں میں پولیس نے دوران چیکنگ قومی شاہراہ این 65پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خدے گینگ کے انتہائی مطلوب ارکان ظفر ولد پنھل اورگل جان ولد محمد قاسم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ظفر پولیس کو 5جبکہ گل جان 2مقدمات میں مطلوب تھا۔پولیس نے دونوں ملزمان کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے