جھل مگسی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جا ں بحق

گنداواہ(ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ گنداواہ کی حدود درگاہ فتح پور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سید اظہار علی شاہ ولد سید واجد علی شاہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے