چاغی میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ سے ایک خاتون جان بحق دو بچیاں شدید زخمی

چاغی (ڈیلی گرین گوادر) چاغی میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ سے ایک خاتون جان بحق دو بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ 2بچیاں زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے بعد مزید علاج و معالجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے