پشین؛ کلی کربلا میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ، تین افراد جاں بحق

پشین (ڈیلی گرین گوادر) پشین ؛کلی کربلا میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ، تین افراد جاں بحق جبکہ خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی، لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں عبدالرب آغا کے دو بیٹے شامل ہیں ،فائرنگ سے سابق ایم پی اے لیاقت آغا کا بھائی بھی زخمی ہوا ہے سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ، سید لیاقت آغا کے بھائی اور دیگر زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا، لیویز ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے