بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری ملک نعیم بازئی کی جانب سے کورم کی نشاندہی کے بعد کورم پورا نہ ہونے پر چیئر پرسن شکیلہ نوید دہوار نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے