کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق پیر کو کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔ تاہم خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے